Skip to product information
1 of 4

Purely-she-organic

V-wash

V-wash

Regular price Rs.1,499.00 PKR
Regular price Sale price Rs.1,499.00 PKR
Sale Sold out
Quantity

Feminine Wash – Mukammal Tazgi aur Hifazat

Viginal Wash khas taur par khawateen ki rozana ki safai aur hifazat ke liye banaya gaya hai. Ye nihayat naram (gentle) hai aur aapko sara din fresh rakhta hai.

  • Khujli se Nijat: Ye khujli (itching) aur jalan ko khatam karne mein nihayat mufeed hai.

  • pH Balance: Ye aapke makhsoos hissay ke natural pH balance ko barqarar rakhta hai.

  • Rozana ka Istemal: Ise aap rozana nahaate waqt ya washroom istemal karte waqt asani se use kar sakti hain.

  • Tazgi aur Sukoon: Ye buri badbu ko khatam kar ke pura din tazgi aur sukoon ka ehsas deta hai.


فیمینن واش (Feminine Wash) – مکمل تازگی اور حفاظت

ہمارا فیمینن واش خاص طور پر خواتین کی روزمرہ کی صفائی اور نسوانی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

  • خارش سے نجات: یہ خارش جلن اور بے چینی کو ختم کرنے میں مددگار ہے۔

  • قدرتی توازن: یہ وجائنا  کے قدرتی پی ایچ  کو برقرار رکھتا ہے تاکہ کوئی انفیکشن نہ ہو۔

  • تازگی کا احساس: ناخوشگوار بو کو ختم کرتا ہے اور آپ کو سارا دن تروتازہ اور پُراعتماد رکھتا ہے۔

  • نرم اور محفوظ: یہ کیمیکلز سے پاک اور جلد پر انتہائی نرم ہے، اس لیے اسے روزانہ بلا جھجھک استعمال کیا جا سکتا ہے۔

  • استعمال کرنے کا طریقہ 
  • پانی کا استعمال: سب سے پہلے مخصوس حصے  کو سادہ پانی سے گیلا کر لیں۔
    1. واش کی مقدار: اپنے ہاتھ پر تھوڑی مقدار میں واش لیں۔

    2. صفائی کا طریقہ: اسے مخصوس حصے کے بیرونی حصوں پر آہستہ سے لگائیں اور جھاگ بنائیں۔ (یاد رہے کہ اسے صرف بیرونی حصے پر استعمال کرنا ہے)۔

    3. دھو لیں: لگانے کے بعد اسے صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔

    4. خشک کریں: دھونے کے بعد کسی صاف تولیے یا ٹشو سے اسے نرمی سے خشک کر لیں۔

  •  

  • نوٹ: بہترین صفائی اور تازگی کے لیے اسے روزانہ نہاتے وقت یا ضرورت پڑنے پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔



View full details